کرکٹ آسٹریلیا اسٹیون اسمتھ کو بدستور تینوں فارمیٹس میں کپتان برقرار

کرکٹ آسٹریلیا اسٹیون اسمتھ کو بدستور تینوں فارمیٹس میں کپتان برقرار

جمعرات اکتوبر 8:19 pm
سڈنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 اکتوبر2017ء) کرکٹ آسٹریلیا اسٹیون اسمتھ کو بدستور تینوں فارمیٹس میں کپتان برقرار رکھے گا۔اگرچہ اسمتھ گزشتہ 8 ٹوئنٹی 20 میچز نہیں کھیل پائے ہیں جبکہ 5 میں سے صرف 2غیرملکی ٹورز ہی پورے کیے ہیں، اس کے باوجود کرکٹ آسٹریلیا سمجھتا ہے کہ اسمتھ پر قیادت کا بوجھ نہیں ہے۔

(خبر جاری ہے)

یاد رہے کہ بھارت کے خلاف ٹوئنٹی 20 سے قبل بھی وہ کندھے کی تکلیف کے باعث وطن واپس لوٹ گئے تھے، ان کی غیرموجودگی میں

خبر کی مزید تفصیل پڑھئیے

ڈیوڈ وارنر نے پہلے میچ میں شکست کے بعد دوسرے ٹی 20 میںٹیم کو کامیابی سے ہمکنارکیا۔۔

مزید خبریں