ویسٹ انڈیز کا دورہ پاکستان ملتوی ہوگیا

muhammad ali محمد علی منگل 7 نومبر 2017 00:45

ویسٹ انڈیز کا دورہ پاکستان ملتوی ہوگیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 نومبر2017ء) ویسٹ انڈیز کا دورہ پاکستان ملتوی ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈین ٹیم کی پاکستان آمد کے منتظر پاکستانی شائقین کرکٹ کی تمام امیدوں پر پانی پھر گیا ہے۔

(جاری ہے)

ویسٹ انڈیز کا دورہ پاکستان ملتوی کر دیا گیا ہے۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق دورہ خراب موسم کے باعث ملتوی کیا گیا ہے۔ لاہور میں جاری شدید سموگ اور دھند کے باعث سیریز کو منسوخ کرنا پڑا۔
وقت اشاعت : 07/11/2017 - 00:45:37

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :