ناگپور ٹیسٹ، سری لنکن ٹیم اپہلی اننگز میں 205رنز پر ڈھیر،بھارت نے 1وکٹ کے نقصان پر11رنز بنا لئے

سری لنکا کی جانب سے کپتان چندیل 57،کارونا رتنی51 ، ڈک والا 15 اور لکمل17رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے بھارت کی جانب سے روی چندرن ایشون نی4، ایشانت شرما اور جدیجہ نے 3،3کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا بھارتی ٹیم نے پہلے دن کا کھیل ختم ہونے تک1وکٹ کے نقصان پر11رنز بنا لئے ،لوکیشراہول 7رنز بنا کر آئوٹ

جمعہ 24 نومبر 2017 17:23

ناگپور ٹیسٹ، سری لنکن ٹیم اپہلی اننگز میں 205رنز پر ڈھیر،بھارت نے 1وکٹ کے نقصان پر11رنز بنا لئے
ناگپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 نومبر2017ء) بھارت اور سری لنکا کے مابین دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز لنکن ٹیم اپنی اپہلی اننگز میں 205رنز بنا کر آوٹ ہو گئی۔سری لنکا کی جانب سے کپتان دنیش چندیل 57،کارونا رتنی51 ، ڈک والا 15 اور لکمل17رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے۔بھارت کی جانب سے روی چندرن ایشون نی4، ایشانت شرما اور جدیجہ نے 3،3کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔

جواب میں بھارتی ٹیم نے پہلے دن کا کھیل ختم ہونے تک1وکٹ کے نقصان پر11رنز بنا لئے ہیں راہول 7رنز بنا کر آئوٹ ہوگئے،مرلی وجے اور پجارا 2،2رنز بنا کر وکٹ پر موجود ہیں ،بھارت کو پہلی اننگز کی برتری ختم کرنے کیلئے مزید 194رنز درکار ہیں اور اسکی9وکٹیں ابھی باقی ہیں۔ناگپور میں شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

(جاری ہے)

سری لنکا کی جانب سے سمارا وکرما اور کارونا رتنے نے اننگز کا آغاز کیا۔ سری لنکا کی ٹیم اپنی اپہلی اننگز میں 205رنز بنا کر آوٹ ہو گئی۔سری لنکا کی جانب سے کپتان دنیش چندیل 57،کارونا رتنی51 ، ڈک والا 15 اور لکمل17رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے۔بھارت کی جانب سے روی چندرن ایشون نی4، ایشانت شرما اور جدیجہ نے 3،3کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔جواب میں بھارتی ٹیم نے پہلے دن کا کھیل ختم ہونے تک1وکٹ کے نقصان پر11رنز بنا لئے ہیں راہول 7رنز بنا کر آئوٹ ہوگئے،مرلی وجے اور پجارا 2،2رنز بنا کر وکٹ پر موجود ہیں ،بھارت کو پہلی اننگز کی برتری ختم کرنے کیلئے مزید 194رنز درکار ہیں اور اسکی9وکٹیں ابھی باقی ہیں۔سری لنکا کی جانب سے واحدوکٹ لاہورو گیمج نے حاصل کی۔
وقت اشاعت : 24/11/2017 - 17:23:02

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :