جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ یکم مارچ سے ڈربن میں شروع ہوگا

جمعرات 22 فروری 2018 16:29

ڈربن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 فروری2018ء) جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ یکم مارچ سے ڈربن میں شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 9 سے 13 مارچ تک پورٹ الزبتھ، تیسرا ٹیسٹ 22 سے 26 مارچ تک کیپ ٹائون جبکہ چوتھا اور آخری ٹیسٹ 30 مارچ سے 3 اپریل تک جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا۔
وقت اشاعت : 22/02/2018 - 16:29:45

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :