پی ایس ایل میں(کل)کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی

ہفتہ 10 مارچ 2018 18:03

پی ایس ایل میں(کل)کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10 مارچ2018ء) پاکستان سپر لیگ میں (کل) اتوار کو ایک میچ کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے مابین دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

کراچی کنگز چھ میں سے تین میچ جیت کر پوائنٹس ٹیبل پر چوتھے نمبر پر ہے جبکہ لاہور قلندرز نے سات میں سے صرف ایک میچ جیتا ہے، اس طرح وہ ایونٹ سے باہر ہو چکی ہے۔
وقت اشاعت : 10/03/2018 - 18:03:34

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :