پی ایس ایل 3 کا 26واں ٹاکرا؛کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنے ٹاس جیت لیا

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ، لاہور قلندرز کو بیٹنگ کی دعوت دے دی

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس بدھ 14 مارچ 2018 20:34

پی ایس ایل 3 کا 26واں ٹاکرا؛کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنے ٹاس جیت لیا
دبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔14مارچ 2018ء) پی ایس ایل 3 کا 26واں ٹاکرا؛کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنے ٹاس جیت لیا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ، لاہور قلندرز کو بیٹنگ کی دعوت دے دی ۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 3کا میلہ دبئی میں جاری و ساری ہے۔چھکے اور چوکوں کی بہارمیں کرکٹ متحدہ عرب امارات کے صحرا میں اپنا رنگ جما رہی ہے۔

(جاری ہے)

پی ایس ایل 3 کا شاندارسیزن اب اپنے اختتامی مراحل میں داخل ہو رہا ہے ۔پاکستان سپر لیگ کا 26واں مقابلہ آج دبئی میں لاہورقلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان ہونے جارہا ہے۔پی ایس ایل 3 کا 26واں ٹاکرا؛کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنے ٹاس جیت لیا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ، لاہور قلندرز کو بیٹنگ کی دعوت دے دی. یاد رہے کہ لاہور قلندر پہلے ہی ایونٹ سے باہر ہو چکی ہے۔
وقت اشاعت : 14/03/2018 - 20:34:55

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :