بورے والا، آل پنجاب ینگ سٹار فٹبال ٹورنامنٹ کے سلسلہ میں دو میچ کھیلے گئے

لساجد فٹبال کلب نے لممتاز فٹ بال کلب کو 2 ، 4جبکہ السعید فٹبال نے فوجی فٹ بال کلب کو1،2 سے شکست دے دی

ہفتہ 7 اپریل 2018 20:28

بورے والا، آل پنجاب ینگ سٹار فٹبال ٹورنامنٹ کے سلسلہ میں دو میچ کھیلے گئے
بورے والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 اپریل2018ء) نواحی گاؤں 499ای بی آل پنجاب ینگ سٹار فٹبال ٹورنامنٹ کے سلسلہ میں دو میچ کھیلے گئے،پہلا میچ الممتاز فٹ بال کلب 497ای بی اور الساجدفٹبال کلب 267ای بی کے مابین کھیلا گیا جو کہ مقررہ وقت پر بغیر کسی گول کے برابر رہا اس میچ کو پیلنٹی شوٹر پر الساجد فٹبال کلب 2کے مقابلہ میں 4گول سے جیت لیا دوسرا میچ السعید فٹبال کلب بورے والا اور فوجی فٹ بال کلب 241ای بی کے مابین کھیلا گیاجس کو السعید فٹ بال کلب نے 1کے مقابلہ میں 2گول سے جیت لیا#
وقت اشاعت : 07/04/2018 - 20:28:25

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :