MENU Open Sub Menu

عامر حیات روکھڑی کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کا پہلا سیمی فائنل( کل )کھیلا جائے گا

منگل اپریل 16:10

لاہور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 اپریل2018ء) خضریٰ کرکٹ کلب کے زیر اہتمام عامرحیات روکھڑی کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کا پہلا سیمی فائنل (کل) جمعرات کو سٹیگ کلب اور ٹا ئون شپ وائٹس کے مابین سٹیگ کلب گرا ئونڈ ماڈل ٹا ئون میں کھیلا جائے گا، فرقان بٹ ، عابد حسین اور ساجد عثمان کو سیمی فائنل میں میچ آفیشلز تعینات کیا گیا ہے، کریسنٹ کلب بھی سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرچکی ہے، چوتھے کوارٹر فائنل کی فاتح ٹیم کریسنٹ کلب کے مد مقابل آئے گی، چوتھا کوارٹر فائنل ہفتے کو شائننگ کلب اور اپالو کلب کے مابین کھیلا جائے گا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

baber azam scored 18th list a 100

زیادہ لسٹ اے سنچریاں، بابر اعظم نے مہندرا سنگھ دھونی کا ریکارڈ توڑ دیا

قومی ٹیم کے ٹاپ آرڈر بلے بازبابر اعظم نے لسٹ اے کرکٹ میں زیادہ سنچریاں بنانے کا بھارتی وکٹ کیپر بلے باز مہندرا سنگھ دھونی کا ریکارڈ توڑ دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق 23سالہ بابر اعظم نے زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز کے آخری مقابلے میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ... مزید

وقت اشاعت : 17/04/2018 - 16:10:06

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments