موسیلی اوپن ٹینس، یانک میڈن اور ریکارڈس فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئے

منگل 18 ستمبر 2018 17:30

موسیلی اوپن ٹینس، یانک میڈن اور ریکارڈس فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئے
پیرس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2018ء) یانک میڈن اور ریکارڈس موسیلی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

فرانس میں جاری ایونٹ میں گزشتہ روز کھیلے گئے مینز سنگلز پہلے رائونڈ میچز میں جرمن کھلاڑی یانک میڈن نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہم وطن کھلاڑی مسشا زیوریف کو زبردست مقابلے کے بعد 7-5، 4-6 اور 6-1 سے ہرا کر پری کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کی، ایک اور میچ میں لتھوانین کھلاڑی ریکارڈس بیرنکس نے جرمنی کے میکسی میلین کو سخت مقابلے کے بعد ہرا کر ایونٹ سے باہر کر دیا۔
وقت اشاعت : 18/09/2018 - 17:30:17

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :