ْوزیر اعظم نے کہہ دیا ہے کرکٹ بورڈ ڈھانچے کی تنظیم نو ضروری ہے ،ْوزیر اطلاعات فواد چوہدری

جمعرات 27 ستمبر 2018 21:52

ْوزیر اعظم نے کہہ دیا ہے کرکٹ بورڈ ڈھانچے کی تنظیم نو ضروری ہے ،ْوزیر اطلاعات فواد چوہدری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 ستمبر2018ء) وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے کہہ دیا ہے کرکٹ بورڈ ڈھانچے کی تنظیم نو ضروری ہے ۔

(جاری ہے)

میڈیا سے بات چیت کے دور ان ایشیاء کپ میں پاکستانی ٹیم کی ناقص کار کر دگی پر سوال کا جواب دیتے ہوئے وزیراطلاعات نے کہاکہ اس معاملے پر بھی کابینہ میں بات ہوئی ہے ،ْوزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرکٹ بورڈ ڈھانچے کی تنظیم نو ضروری ہے۔
وقت اشاعت : 27/09/2018 - 21:52:43

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :