سپورٹس ڈیسک*

چیف آف نیول اسٹاف اوپن ایشین ٹور گالف چیمپئن شپ 2018 تھائی لینڈ کیTirawat Kaewsiribanditنے کا اعزاز اپنے نام کر لیا

اتوار 14 اکتوبر 2018 20:30

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 اکتوبر2018ء) چیف آف دی نیول اسٹاف اوپن ایشین ٹور گالف چیمپئن شپ 2018کی اختتامی اور تقسیم انعامات کی تقریب آج کراچی گالف کلب میں منعقد ہوئی۔ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔

(جاری ہے)

تھائی لینڈ سے تعلق رکھنے والے Tirawat Kaewsiribandit نے مقابلے کے آخری دن 12انڈر پار کے اسکور کے ساتھ چیف آف دی نیول اسٹاف اوپن ایشین ٹور گالف چیمپئن شپ 2018جیت لی۔مہمان خصوصی ، چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے اُن کو فاتح کی ٹرافی اور 54,000ڈالرز کی انعامی رقم دی۔
وقت اشاعت : 14/10/2018 - 20:30:48

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :