ابوظہبی ٹیسٹ کے دوسرے روز کپتان سرفراز کی عدم دستیابی کا امکان

منگل 16 اکتوبر 2018 22:32

ابوظہبی ٹیسٹ کے دوسرے روز کپتان سرفراز کی عدم دستیابی کا امکان
ابوظہبی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 اکتوبر2018ء) ابوظہبی ٹیسٹ کے دوسرے روز کپتان سرفراز کی عدم دستیابی کا امکان۔ اسد شفیق کپتان، رضوان وکٹ کیپر ہوں گے۔

(جاری ہے)

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کے کھیل کے دوران مچل سٹارک کی گیند ہاتھ پر لگنے سے کپتان سرفراز زخمی ہوئے تھے۔ جنہیں بائیں ہاتھ میں شدید تکلیف ہے۔ سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ اگر صبح تک ان کی تکلیف کم نہ ہوئی تو پھر وہ دوسرے دن کے کھیل میں شرکت نہیں کریں گے۔ ان کی غیر موجودگی میں اسد شفیق قومی ٹیم کے کپتان ہوں گے جبکہ رضوان وکٹ کیپنگ کریں گے۔
وقت اشاعت : 16/10/2018 - 22:32:08

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :