فلسطین سے دوستانہ میچ کیلئے پاکستانی فٹبال ٹیم کوویزے مل گئے

بدھ 14 نومبر 2018 13:09

فلسطین سے دوستانہ میچ کیلئے پاکستانی فٹبال ٹیم کوویزے مل گئے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 نومبر2018ء) فلسطین سے دوستانہ میچ کے لیے پاکستانی فٹبال ٹیم کوویزے مل گئے۔میڈیار پورٹ کے مطابق فلسطین سے دوستانہ میچ کیلئے پاکستانی فٹبال ٹیم کوویزے مل گئے، قومی ٹیم کی منگل کی شب لاہور سے یروشلم روانگی طے تھی ،ْ میچ اب 15کے بجائے 16 نومبر کوکھیلا جائیگا۔

(جاری ہے)

خیال رہے کہ 17کھلاڑیوں کے ساتھ 4آفیشلز پاکستانی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔
وقت اشاعت : 14/11/2018 - 13:09:43

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :