پنجاب بیڈ منٹن چیمپئن شپ لاہور میں شروع ہوگئی

پیر 14 جنوری 2019 22:59

پنجاب بیڈ منٹن چیمپئن شپ لاہور میں شروع ہوگئی
لاہور۔14 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جنوری2019ء) پنجاب بیڈ منٹن چیمپئن شپ نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس جمنیزیم ہال لاہور میں شروع ہوگئی۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز سے شروع ہونے والی چیمپئن شپ کا افتتاح پنجاب بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے صدر ماجد علی چوہدری نے کیا ،جو اس تقریب کے مہما ن خصوصی بھی تھے۔ اس چیمپئن شپ میں دو سو مرد وخواتین کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں ۔ چیمپئن شپ کے افتتاحی روز مرد و خواتین نے سنگلز کوالیفائنگ رائونڈ زکھیلے۔
وقت اشاعت : 14/01/2019 - 22:59:59

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :