جمی مرے اور میٹک سینڈز آسٹرلین اوپن ٹینس مکسڈ ڈبلز کوارٹر فائنل میں داخل

پیر 21 جنوری 2019 16:20

میلبورن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جنوری2019ء) برطانوی کھلاڑی جمی مرے اور ان کی امریکن جوڑی دار بیتھانی میٹک سینڈز سال کے پہلے گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن مکسڈ ڈبلز کوارٹر فائنل میں داخل ہو گئیں۔

(جاری ہے)

پیر کو آسٹریلیا میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے مکسڈ ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں جمی مرے اور بیتھانی میٹک سینڈز نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے روبرٹ اور کرسٹینا کو 6-4 اور 6-4 سے ہرا کر کوارٹر فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کیا۔
وقت اشاعت : 21/01/2019 - 16:20:13

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :