بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ سے وطن واپس روانہ

ہفتہ 16 مارچ 2019 14:02

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ سے وطن واپس روانہ
ڈھاکہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 مارچ2019ء) بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ سے وطن واپس روانہ ہوگئی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم گزشتہ روز کرائسٹ چرچ فائرنگ کے واقعہ میں بال بال بچی تھی۔

(جاری ہے)

بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ کرائسٹ چرچ میں ہفتہ کو شروع ہونا تھا جسے فائرنگ کے واقعے کے بعد منسوخ کر دیا گیا۔واضح رہے کہ کرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں فائرنگ کے واقعے کی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سمیت دٴْنیا بھر کے کھلاڑیوں نے مذمت کی اور افسوس کا اظہار کیا ۔
وقت اشاعت : 16/03/2019 - 14:02:33

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :