آل پاکستان لائرزکرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل راولپنڈی ڈسٹرکٹ بار نے جیت لیا

پیر 18 مارچ 2019 23:36

آل پاکستان لائرزکرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل راولپنڈی ڈسٹرکٹ بار نے جیت لیا
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 مارچ2019ء) آل پاکستان لائرزکرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل راولپنڈی ڈسٹرکٹ بار کی کرکٹ ٹیم نے جیت لیا فیصل آباد بار کی کرکٹ ٹیم نی15اوورز میں80سکور بنائے جبکہ راولپنڈی بار کی کرکٹ ٹیم نی11اوورزمیں سکور پورا کر لیا راولپنڈی بار کی جانب سے راجہ اشراق ایڈووکیٹ بہترین کھلاڑی قرارپائے کھلاڑیوں میں بائولنگ بیٹنگ اور فیلڈنگ کا مظاہرہ کیاآل پاکستان لائرزکرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل راولپنڈی ڈسٹرکٹ باراور فیصل آباد ڈسٹرکٹ بار کے درمیان کھیلا گیا راولپنڈی ڈسٹرکٹ بار کی کرکٹ ٹیم نے کپتان ملک ذیشان ایڈووکیٹ ملک دانش ایڈووکیٹ وسیم گجر ایڈووکیٹ چوہدری کاشف ایڈووکیٹ نے بہترین بائولنگ بیٹنگ اور فیلڈنگ کا مظاہرہ کیا جس کے باعث راولپنڈی ڈسٹرکٹ بار کی ٹیم آل پاکستان لائرزکرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے والی پہلی ٹیم قرارپائی۔

#h#
وقت اشاعت : 18/03/2019 - 23:36:20

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :