سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان آئی سی سی ویمن چمپئن شپ کا تیسرامیچ پرسوں کھیلا جائیگا

منگل 19 مارچ 2019 16:04

سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان آئی سی سی ویمن چمپئن شپ کا تیسرامیچ پرسوں کھیلا جائیگا
ہمبنٹوٹا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مارچ2019ء) سری لنکا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان آئی سی سی ویمن چمپئن شپ کا تیسرا اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی میچ پرسں جمعرات کو کھیلا جائیگا۔

(جاری ہے)

انگلینڈ کی ٹیم کو سری لنکن ٹیم کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی میچ جمعرات کو کھیلا جائیگا۔
وقت اشاعت : 19/03/2019 - 16:04:27

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :