آئی پی ایل، سابق کرکٹرز اور شائقین نے روی چندرن ایشون کو بددیانت قرار دیدیا
جوز بٹلر نے میچ کے بعد ایشون سے ہاتھ ملانے سے بھی گریز کیا
ذیشان مہتاب منگل 26 مارچ 2019 20:53
موہالی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔26مارچ 2019ء) آئی پی ایل میں راجستھان رائلز کی ٹیم کنگز الیون پنجاب کے درمیان پیش آنے والا واقعہ سوشل میڈیا پر زیر بحث ہے۔ راجستھان رائلز کی ٹیم کنگز الیون پنجاب کے 185 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 12 اوورز کے دوران 1 وکٹ کے نقصان پر 105 رنز بنا چکی تھی۔ روی چندرن ایشوین اپنا آخری اوور کرانے آئے تو پانچویں گیند کرانے کیلئے جیسے ہی وکٹیں کراس کیں، جوز بٹلر بھی کریز سے نکل گئے مگر ایشوین نے گیند پھینکنے کی بجائے انہیں رن آﺅٹ کر دیا۔اس موقع پر ایشوین اور بٹلر کے درمیان تلخ کلامی بھی ہوئی جس پر امپائر نے بیچ بچاﺅ کرایا اور آئی پی ایل کی تاریخ میں ’مین کیڈ‘ کا گھٹیا عمل دہرانے والے پہلے باﺅلر بن گئے۔ اگرچہ کرکٹ قوانین میں اس بات کی اجازت ہے مگر اخلاقی طور پر اس حرکت کو برا سمجھا جاتا ہے۔
ٹویٹر صارفین نے بھی ایشون کے اس عمل کو انتہائی برا سناتے ہوئے انہیں کھری کھری سنادیں،ایک صارف نے روی چندرن ایشون کی یہ ویڈیو شیئر کی،کئی بھارتی ٹویٹر صارف جوز بٹلر کے ہم نام ٹویٹر صارف کو باتیں سناتے رہے،ایک کرکٹ ویب سائٹ نے یہ ٹویٹ کیا،ایک صارف نے کرس گیل کی ویڈیو شیئر کی،ایک اور صارف نے1987ءکے ورلڈ کپ کے کوارٹرفائنل میں ویسٹ انڈین فاسٹ باﺅلر کورٹنی واش کی ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے پاکستانی بلے باز کو ”مینکڈ“ آﺅٹ کرنے کی بجائے وارننگ دی،ایک اورٹویٹر صارف نے یہ لکھا،کیوی فاسٹ باﺅلر مچل میکلینگھن نے بھی ایشون کے اس عمل کو ذلت آمیز قرا ر دیا،ایشون اور کنگز الیون پنجاب نے پیر کی رات کئی مداح کھو دیئے،ایک اور صارف نے لکھا،ایک اور صارف نے لکھا کہ اس سال فیئر پلے ایوارڈ کنگز الیون پنجاب کو نہیں ملے گا،جوز بٹلر نے میچ کے بعد ایشون سے ہاتھ بھی نہ ملایا،سابق کیوی کرکٹر سکاٹ سٹائرس نے بھی اپنا رد عمل دیا۔
(جاری ہے)
وقت اشاعت : 26/03/2019 - 20:53:32
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
بابر اعظم نے آئرلینڈ کیخلاف شرمناک شکست کا ملبہ باولرز اور فیلڈنگ پر ڈال دیا
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کو آئرلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں شکست، آئرش ٹیم نے 183 رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کرلیا
-
پاکستان کرکٹ کیلئے ایک اور شرمناک دن، آئرلینڈ نے سیریز کا پہلا میچ جیت لیا
-
پہلا ٹی ٹونٹی، پاکستان کا آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف
-
کھیل کے میدان سے عالمی سطح پر امن، سکون اور محبت کے فروغ کاپیغام جاتا ہے، امریکی قونصل جنرل
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ برابر کر دیا