پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی پریس کانفرنس (کل) ہو گی

پیر 15 اپریل 2019 19:17

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی پریس کانفرنس (کل) ہو گی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اپریل2019ء) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے صدر انجنیئر سید اشفاق حسین شاہ ، پی ایف ایف کے نائب صدر و رکن قومی اسمبلی ملک محمد عامر ڈوگر کے ہمراہ ملک میں جاری انٹر سٹی فٹ بال ٹورنامنٹ کے حوالے سے (کل) منگل کو شام چار بجے پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے میڈیا سنٹر میں پریس کانفرنس کریں گے۔
وقت اشاعت : 15/04/2019 - 19:17:58

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :