پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری سید اظہر علی شاہ اور نائب صدر نثار احمد ایشین سائیکلنگ کنفیڈریشن اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے

اتوار 21 اپریل 2019 19:25

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اپریل2019ء) پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری سید اظہر علی شاہ اور نائب صدر نثار احمد ایشین سائیکلنگ کنفیڈریشن اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

(جاری ہے)

اجلاس 26 اپریل سے ازبکستان میں شروع ہو گا جس میں سائیکلنگ کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ اجلاس میں ایشین ممالک کے نمائندے بھی شرکت کریں گے جبکہ پاکستان کی جانب سے جنرل سیکرٹری سید اظہر علی شاہ اور نائب صدر نثار احمد نمائندگی کریں گے۔
وقت اشاعت : 21/04/2019 - 19:25:16

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :