پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے صدر سید اشفاق حسین شاہ کا اظہار تعزیت

بدھ 17 جولائی 2019 12:37

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے صدر سید اشفاق حسین شاہ کا اظہار تعزیت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جولائی2019ء) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے صدر سید اشفاق حسین شاہ نے قائد اعظم فٹ بال کلب کی سیکرٹری چوہدری غلام رسول کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے۔
وقت اشاعت : 17/07/2019 - 12:37:46

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :