چین میں ٹرک نے 10 افراد کو کچل ڈالا، 16 افراد زخمی ہو گئے

اتوار 22 ستمبر 2019 21:00

بیجنگ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 ستمبر2019ء) جنوبی چین کے علاقے ہوشی ٹائون میں ٹرک ہجوم میں گھس گیا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 16 افراد زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

اتوار کو ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق جنوبی چین کے علاقے ہوشی ٹائون کے ہونان صوبے میں ٹرک ڈرائیور سے بے قابو ہر کر ٹریڈیشنل مارکیٹ میں گھس گیا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 16 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈرائیور کو حراست میں لیکر مزید تفتیش شروع کر دی ہے ۔
وقت اشاعت : 22/09/2019 - 21:00:24

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :