ایتھلیٹکس فیڈریش کے صدر کا صحافی عبدالواحد یوسفی کی وفات پر اظہار تعزیت

اتوار 20 اکتوبر 2019 11:40

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اکتوبر2019ء) پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریش کے صدر میجر جنرل ( ر) محمد اکرم ساہی، پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی نیشنلائزیشن کمیٹی کے سیکرٹری جنرل کرنل(ر) مجاہد اللہ ترین اور پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری اطلاعات رانا تنویر احمد نے اے پی پی کے سابق ایگزیکٹیو ڈائریکٹر دوست محمد یوسفی کے بھائی عبدالواحد یوسفی کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 20/10/2019 - 11:40:14

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :