چیف آف نیول اسٹاف ایمچور گالف کپ 21 نومبر سے اسلام آباد میں شروع ہو گا

منگل 19 نومبر 2019 19:03

چیف آف نیول اسٹاف ایمچور گالف کپ 21 نومبر سے اسلام آباد میں شروع ہو گا
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 نومبر2019ء) چیف آف نیول اسٹاف ایمچور گالف کپ 21 نومبر سے مارگلہ گرین گالف کلب اسلام آباد میں شروع ہو گا۔ ٹورنامنٹ 24 نومبر تک جاری رہے گا اور کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔
وقت اشاعت : 19/11/2019 - 19:03:32