ڈی جی سپورٹس پنجاب کے والد علیل، عدنان ارشد اولکھ کی احباب سے دعائے صحت کی اپیل

جمعرات 21 نومبر 2019 20:35

ْلاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 نومبر2019ء) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ کے والد چودھری ارشد اولکھ شدید علیل ہیں اور وہ سروسز ہسپتال کے آئی سی یو وارڈ میں زیر علاج ہیں، گزشتہ روز سپورٹس بورڈ پنجاب کے افسران نے ہسپتال میں ان کی عیادت کی، اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے اپنے والد کی صحت یابی کیلئے احباب سے دعائے صحت کی اپیل ہے۔
وقت اشاعت : 21/11/2019 - 20:35:26

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :