سہ ملکی انڈر 19 کرکٹ سیریز، ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو 36 رنز سے ہرا دیا

اتوار 8 دسمبر 2019 16:40

نارتھ سائونڈ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 دسمبر2019ء) سہ ملکی انڈر 19 کرکٹ سیریز کے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو 36 رنز سے ہرا دیا، نارتھ سائونڈ میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز 19 نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 164 رنز بنائے، لیونارڈو جولین نے 69 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی، انگلینڈ انڈر 19 مطلوبہ ہدف حاصل نہ کر سکی اور پوری ٹیم 30.4 اوورز میں 128 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی، اشمید نیڈ نے شاندار بائولنگ کا مظاہرہ کیا اور 5 وکٹیں حاصل کیں�

(جاری ہے)

وقت اشاعت : 08/12/2019 - 16:40:21

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :