کبڈی ورلڈ کپ، بھارت نے آسٹریلیا کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

ہفتہ 15 فروری 2020 23:46

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 فروری2020ء) کبڈی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے آسٹریلیا کو پچھاڑ کر فائنل میں جگہ بنا لی ۔بھارت نے مقررہ وقت میں 42 پوائنٹس اسکور کئے جبکہ آسٹریلیا کی ٹیم بھارت کے مقابلے میں 32 پوائنٹس حاصل کر سکی۔
وقت اشاعت : 15/02/2020 - 23:46:46

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :