کورونا وائرس کے پیش نظر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی ٹور کا پلان ملتوی

صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں، ٹرافی کے ٹور کو ری شیڈول کریں گے، آئی سی سی

جمعرات 26 مارچ 2020 20:01

کورونا وائرس کے پیش نظر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی ٹور کا پلان ملتوی
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مارچ2020ء) کورونا وائرس کے پیش نظر آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی ٹور کا پلان ملتوی کر دیا۔

(جاری ہے)

آئی سی سی کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹرافی کو اپریل میں دنیا کے سفر پر لے کر نکلنا تھا۔آئی سی سی نے کہا کہ صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں، ٹرافی کے ٹور کو ری شیڈول کریں گے۔واضح رہے کہ آئی سی سی کے شیڈول کے مطابق ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ راوں سال اکتوبر میں آسٹریلیا میں کھیلا جائے گا۔
وقت اشاعت : 26/03/2020 - 20:01:04

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :