پاکستان فٹ بال ٹیم کے سابق گول کیپر چوہدری محمد جہانگیر کی چوتھی برسی (کل) منائی جائے گی

جمعرات 9 اپریل 2020 20:56

پاکستان فٹ بال ٹیم کے سابق گول کیپر چوہدری محمد جہانگیر کی چوتھی برسی (کل) منائی جائے گی
ملتان ۔ 09اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اپریل2020ء) پاکستان فٹ بال ٹیم کے سابق گول کیپر چوہدری محمد جہانگیر کی چوتھی برسی کل جمعہ کو منائی جائے گی وہ1960سے لیکر1963تک پاکستان فٹ بال ٹیم کے رکن رہے ۔

(جاری ہے)

قیام پاکستان کے بعد وہ ملتان سے تعلق رکھنے والے دوسرے کھلاڑی تھے۔ انہوں نے تھائی لینڈ انڈونیشیا کے خلاف میچز میں پاکستان کو کامیابی دلائی۔
وقت اشاعت : 09/04/2020 - 20:56:24

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :