کورونا کیخلاف جنگ، رافیل نڈال کا فرنچ اوپن کی شرٹ نیلامی کیلئے دینے کا اعلان

جمعرات 9 اپریل 2020 22:32

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 اپریل2020ء) کورونا وائرس کے خلاف ٹینس اسٹار رافیل نڈال نے اپنی فرنچ اوپن کی شرٹ نیلامی کے لیے دینے کا اعلان کر دیا، ورلڈکپ ہیرو بین اسٹوکس نے کرکٹ کا بڑا ایوارڈ جیت لیا، ریال میڈرڈ کے پلیئنگ اور کوچنگ اسٹاف نے آمدن کا بیس فیصد تک حصہ کٹوتی کی اجازت دے دی۔

(جاری ہے)

کورونا وائرس کے خلاف سپر اسٹار اِن ایکشن، عالمی نمبر ٹو رافیل نڈال نے دوہزار انیس کا ریکارڈ بارہواں فرنچ اوپن جیتا، اس دوران پہنی ہوئی شرٹ نیلام کرنے اور ملنے والی رقم کو کورونا فنڈ میں جمع کرانے کا اعلان کر دیا۔
وقت اشاعت : 09/04/2020 - 22:32:21

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :