یہ ہستی آپ کے دم سے خوبصورت ہے، جاوید آفریدی کا مدر ڈے کے موقع پر ماں کے نام پیغام

پیر 11 مئی 2020 15:57

یہ ہستی آپ کے دم سے خوبصورت ہے، جاوید آفریدی کا مدر ڈے کے موقع پر ماں کے نام پیغام
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 مئی2020ء) معروف کاروباری شخصیت زلمی فاؤنڈیشن کے چیئرمین جاوید آفریدی نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ ماں کائنات کا وہ خوبصورت نام اور وہ بے پایاں احساس جس کے قدموں تلے جنت ہے۔

(جاری ہے)

عالمی مدر ڈے پر میں اپنی ماں سمیت دنیا کی ہر ماں کو سلام کے ساتھ اتنا کہوں گا کہ یہ ہستی آپ کے دم سے خوبصورت ہے۔
وقت اشاعت : 11/05/2020 - 15:57:59

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :