اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کی نارملائیزیشن کمیٹی کے سیکرٹری شفقت رضا کی والدہ انتقال کر گئیں

پیر 18 مئی 2020 15:21

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مئی2020ء) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کی نارملائیزیشن کمیٹی کے سیکرٹری شفقت رضا کی والدہ پیر کو اسلام آباد میں انتقال کر گئیں۔

(جاری ہے)

مرحومہ کی نماز جنازہ کل منگل کو صبح 8 بجے ان کے آبائی گاؤں محلہ سیٹھ اشرف کوچہ علی والہ ڈیرہ اسماعیل خان میں ادا کی جائے گی۔
وقت اشاعت : 18/05/2020 - 15:21:31