مائیکل شوماکر بھی اعصام الحق کی ’اسٹار اگینسٹ ہنگر‘ مہم میں شامل

جرمن ڈرائیور نے اپنی دستخط شدہ کیپ مستحق پاکستانیوں کی امداد کے لیے عطیہ کردی

بدھ 29 جولائی 2020 14:16

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جولائی2020ء) فارمولا ون کے لیجنڈ ڈرائیور مائیکل شوماکر بھی اعصام الحق کی ’اسٹار اگینسٹ ہنگر‘ مہم میں شامل ہوگئے۔

(جاری ہے)

جرمن ڈرائیور نے اپنی دستخط شدہ کیپ مستحق پاکستانیوں کی امداد کے لیے عطیہ کردی۔مائیکل شوماکر کی دستخط شدہ کیپ کی بیس پرائز 10 لاکھ روپے رکھی گئی ہے۔ٹینس اسٹار اعصام الحق کی اسٹار ’اگینسٹ ہنگر‘ مہم میں متعدد انٹرنیشنل اسٹارز حصہ ڈال چکے ہیں۔
وقت اشاعت : 29/07/2020 - 14:16:31

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :