صدر پی ایچ ایف و دیگر کا بریگیڈیئر عاطف مجید ، کمانڈر ایف ڈیلیو او لاہور کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

پیر 14 ستمبر 2020 20:30

صدر پی ایچ ایف و دیگر کا بریگیڈیئر عاطف مجید ، کمانڈر ایف ڈیلیو او لاہور کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 ستمبر2020ء) صدر پی ایچ ایف بریگیڈیئر (ریٹائرڈ) خالد سجاد کھوکھر ، سیکرٹری جنرل پی ایچ ایف محمد آصف باجوہ اور پوری پی ایچ ایف فیملی نے بریگیڈیئر عاطف مجید ، کمانڈر ایف ڈیلیو او لاہور کی والدہ کے انتقال پر پران سے تعزیت کرتے ہوئے اپنے گہرے دکھ اوررنج کااظہارکیا ہے اوراللہ تعالی کے حضور مرحومہ کے بلند درجات و مغفرت اورلوا حقین کیلئے صبر جمیل عطاکرنے کی دعا کی ہے۔
وقت اشاعت : 14/09/2020 - 20:30:41

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :