سابق فٹ بالر اظہار احمد خان انتقال کر گئے

منگل 15 ستمبر 2020 14:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 ستمبر2020ء) سابق فٹ بالر اظہار احمد خان گذشتہ روز کراچی انتقال کر گئے، مرحوم سابق فٹ بالر فریینڈز فٹبال کلب سینڑل اور سابق ضلع چیئرمین کراچی غربی تھے۔

(جاری ہے)

اظہار احمد خان کی وفات پر ملک بھر سے فٹ بالروں نے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 15/09/2020 - 14:40:38

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :