بائرن میونخ نے تھیاگو الکینٹرا کیساتھ معاہدے پر رضا مندی ظاہر کردی

جمعہ 18 ستمبر 2020 19:23

بائرن میونخ نے تھیاگو الکینٹرا کیساتھ معاہدے پر رضا مندی ظاہر کردی
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 ستمبر2020ء) برطانیہ کے مشہور فٹبال کلن لیورپول نے بائرن میونخ کے مڈفیلڈر تھیاگو الکینٹرا کیساتھ معاہدے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ تھیاگو کیساتھ 4 سالہ معاہدہ کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

معاہدے کے تحت لیورپول تھیاگو کو اس چار سالہ معاہدے کے تحت 25 ملین پاو?نڈ کی خطیر رقم دے گا۔ خیال رہے کہ 29 سالہ تھیاگو الکینٹرا نے 2013ئ میں جرمنی کے پروفیشنل سپورٹس کلب بائرن میونخ کو جوائن کیا تھا۔خبریں ہیں کہ تھیاگو الکینٹرا کو 20 ملین پاو?نڈ کی رقم قسطوں میں ادا کرنے کی ضمانت دی گئی ہے، تاہم بقایا پانچ ملین ڈالر کی رقم کی ادائیگی کیلئے پریمئیر اور چیمپئنز لیگ جیتنے کی شرط ہے۔
وقت اشاعت : 18/09/2020 - 19:23:37

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :