کیرولینا دستبردار، سائمونا اٹالین اوپن کا اعزاز جیت گئیں

منگل 22 ستمبر 2020 23:22

روم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 ستمبر2020ء) رومانیہ کی ٹینس کھلاڑی سائمونا ہیلپ اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا اعزاز جیت لیا ہے، سائمونا ہیلپ نے فائنل میں اپنی حریف کیرولینا پلیسکووا کے ان فٹ ہو کر فائنل سے دستبرار ہونے پر یہ اعزاز جیتا ہے، کیرولینا اس وقت فٹنس مسائل کا شکار ہو گئیں جب میچ کا سکور چھ صفر اور دو ایک تھا، پہلے سیٹ کے اختتام پرہی کیرولینا فٹنس مسائل کا شکار تھیں تاہم انہوں نے دوسرا سیٹ کھیلنے بھی کی کوشش کی مگر اس میں کامیاب نہ ہو سکیں، یہ سائمونا ہیلپ کا پہلا اٹالین اوپن اعزاز ہی
وقت اشاعت : 22/09/2020 - 23:22:36

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :