فیڈرل بورڈ بوائز انٹر کالجیٹ کرکٹ چیمپئن شپ کے مقابلے بارش کے باعث ملتوی

جمعہ 7 فروری 2014 14:37

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7فروری 2014ء) فیڈرل بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیراہتمام روات میں جاری فیڈرل بورڈ بوائزانٹر کالجیٹ چیمپئن شپ کے مقابلے بارش کے باعث ملتوی کر دیئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

بورڈ کے احکام کے مطابق چی اب چمپئن شپ کے میچز دوبارہ 12 فروری سے کھیلے جائیں گے۔

وقت اشاعت : 07/02/2014 - 14:37:13

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :