13فرنچ اوپن اعزازات، نڈال کا ریکارڈ اب نہیں ٹوٹے گا، اینڈی مرے

منگل 13 اکتوبر 2020 20:32

13فرنچ اوپن اعزازات، نڈال کا ریکارڈ اب نہیں ٹوٹے گا، اینڈی مرے
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اکتوبر2020ء) انگلینڈ کے مایہ ناز ٹینس کھلاڑی اینڈی مرے کا کہنا ہے کہ رافیل نڈال کی جانب سے 13ریکارڈ فرنچ اوپن اعزازات جیتنے کا اعزاز کوئی بھی کھلاڑی نہیں توڑ پائے گا، ایک انٹرویومیں اینڈی مرے کا کہنا ہے کہ یہ بہت بڑا ریکارڈ ہے اور اس کیلئے نڈال کی جتنی بھی تعریف کی جائے گی کم ہے مرے کا کہنا تھا کہ میرا نہیں خیال کہ کوئی کھلاڑی ایسا ہے جو ان کا یہ ریکارڈ توڑنے میں کامیاب ہوسکے گا۔
وقت اشاعت : 13/10/2020 - 20:32:31

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :