ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2014ء کے وارم اپ میچز 12 مارچ سے شروع ہونگے،آئی سی سی
پیر 24 فروری 2014 14:16
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24فروری 2014ء) نٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2014ء کے وارم اپ میچز 12 مارچ سے شروع ہونگے۔آئی سی سی ٹی تونٹی ورلڈکپ 16 مارچ سے 6 اپریل تک کھیلا جائے گا۔ آئی سی سی کی طرف سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق میگا ایونٹ کے دوران مجموعی طور پر ٹیموں کے درمیان 16 وارم اپ میچز کھیلے جائیں گے۔ پہلے آٹھ وارم اپ میچ ابتدائی راؤنڈ سے قبل جبکہ بقیہ آٹھ وارم اپ میچز سپر 10 مرحلے سے قبل کھیلے جائیں گے۔
ابتدائی راؤنڈ سے قبل 12 مارچ کو چار وارم اپ میچ کھیلے جائیں گے جس میں بنگلہ دیش کی ٹیم متحدہ عرب امارات کے مدمقابل ہو گی، افغانستان کا مقابلہ ہالینڈ سے اور زمبابوے کا مقابلہ ہالینڈ سے ہو گا، 14 مارچ کو کھیلے جانے والے وارم اپ میچوں میں نیپال کا مقابلہ متحدہ عرب امارات، بنگلہ دیش کا مقابلہ آئرلینڈ، افغانستان کا مقابلہ زمبابوے جبکہ ہانگ کانگ کا مقابلہ ہالینڈ سے ہو گا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
انٹرنیشنل کراٹے چمپئن شاہ زیب رند کی ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی سے ملاقات
-
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
-
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
-
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
-
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
-
آئی پی ایل، پنجاب کنگز کی کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف تاریخی فتح، 262 رنز کا بڑا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا