لیفٹیننٹ جنرل شاہ رفیع عالم میموریل پولو کپ کا فائنل (کل )کھیلا جائیگا

ہفتہ 21 نومبر 2020 19:44

لیفٹیننٹ جنرل شاہ رفیع عالم میموریل پولو کپ کا فائنل (کل )کھیلا جائیگا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 نومبر2020ء) لاہور پولو کلب کے زیراہتمام لیفٹیننٹ جنرل شاہ رفیع عالم میموریل پولو کپ 2020ء کا فائنل کل (اتوار )کو ڈائمنڈ پینٹس /ایف جی پولو اور ماسٹر پینٹس کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

ڈائمنڈ پینٹس /ایف جی پولو اور ماسٹر پینٹس کے درمیان کرونا ایس او پیز کے تحت سوا تین بجے ہوگا جبکہ سب سڈری فائنل دو بجے ڈی پولو اور سامبا بینک کے درمیان کھیلا جائے گا۔
وقت اشاعت : 21/11/2020 - 19:44:03

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :