- Home
- Sports
- News
- ایشیا کپ جیت کر آتے تو زیادہ خوشی ہوتی ،ٹیم متحد ہے اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں اچھے نتائج دیں گے ، ..
ایشیا کپ جیت کر آتے تو زیادہ خوشی ہوتی ،ٹیم متحد ہے اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں اچھے نتائج دیں گے ، شاہد آفریدی ، بھارت کے خلاف ہدف مشکل تھا ، اللہ نے جب عزت دینا ہوتی ہے توملتی ہے ، وطن واپسی پر میڈیاسے گفتگو
اتوار 9 مارچ 2014 21:35
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9مارچ۔2014ء) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر اور اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی نے کہاہے کہ ایشیا کپ جیت کر آتے تو زیادہ خوشی ہوتی تاہم ٹیم متحد ہے اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں اچھے نتائج دیں گے۔
(جاری ہے)
بھارت
سے ہونے والے میچ کے حوالے سے اسٹار کرکٹر نے کہا کہ بھارت کے خلاف ہدف مشکل تھا مگر اللہ نے جب عزت دینا ہوتی ہے توملتی ہے،ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے حوالے سے شاہد آفریدی نے کہاکہ ٹی ٹوئنٹی ہمارے لیے بہت اہم ہے اس کیلئے اچھی پلاننگ کریں گے اور اچھے نتائج کی بھی امید ہے۔شاہد آفریدی کے ساتھ قومی ٹیم کے دیگر تین کھلاڑی انور علی،شرجیل خان اور ایشیا کپ کے فائنل میں اپنے کیئریئر کی پہلی سنچری بنانے والے فواد عالم بھی کراچی پہنچے واضح رہے کہ قومی ٹیم نے ایشیا کپ کا فائنل سری لنکا سے کھیلا ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
شمعون ہدایت نے یونین کلب گیٹورڈ ٹرافی رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ جیت لی
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پنجاب کنگز اور رائل چیلنجرز بنگلورو کی ٹیموں کے مابین انڈین پریمیئر لیگ کاواحد میچ کل کھیلا جائے گا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی