قطر نے فیفا ورلڈکپ 2022 کیلئے 8 میں سے چوتھے وینیو الرایان اسٹیڈیم کا افتتاح کردیا

ہفتہ 19 دسمبر 2020 15:26

قطر نے فیفا ورلڈکپ 2022 کیلئے 8 میں سے چوتھے وینیو الرایان اسٹیڈیم کا افتتاح کردیا
دوحہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 دسمبر2020ء) قطر نے فیفا ورلڈکپ 2022 کیلئے 8 میں سے چوتھے وینیو الرایان اسٹیڈیم کا افتتاح کردیا۔فیفا کے صدر نے اسٹیڈیم کو بہترین قرار دیا ہے جبکہ 40 ہزار تماشائیوں کی گنجائش والے اسٹیڈیم میں ورلڈ کپ کے 16 میچز کھیلے جائیں گے۔
وقت اشاعت : 19/12/2020 - 15:26:24

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :