- Home
- Sports
- News
- آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2014 کافائنل جیتنے پرسری لنکاکی ٹیم دوسرے سے پہلے نمبرپرآگئی
آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2014 کافائنل جیتنے پرسری لنکاکی ٹیم دوسرے سے پہلے نمبرپرآگئی
پیر 7 اپریل 2014 14:57
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7اپریل 2014ء) آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2014 کافائنل جیتنے پرسری لنکاکی ٹیم دوسرے سے پہلے نمبرپرآگئی جبکہ ہارنے والی بھارتی ٹیم پہلے سے دوسرے نمبرپرآگئی۔ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے بعدآئی سی سی کی جانب سے جاری ہونیوالی تازہ ترین ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم رینکنگ کے مطابق سری لنکا کی ٹیم پہلے ،بھارت دوسرے اورپاکستان تیسرے نمبرپرہے ۔
نئی ٹی ٹونٹی رینکنگ کے مطابق سری لنکا نے32میچوں میں3714پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ133ہے۔ دوسرے نمبرپربھارت نے25میچوں میں2725پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ130ہے۔تیسرے نمبرپرپاکستان نے44میچوں میں4070پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ120ہے۔چوتھے نمبرپرجنوبی افریقہ نے36میچوں میں3542پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ118ہے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
میجر لیگ کرکٹ2024ء کا آغاز 5 جولائی سے ہوگا،ایم ایل سی اور دی ہنڈرڈ کے شیڈول میں 6 روز کا ٹکرائو
-
انٹرڈیپارٹمنٹ ٹینس ٹورنامنٹ ، پاکستان ایئر فورس نے واپڈا کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا
-
بنگلہ دیش نے زمبابوے کو تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں 9 رنز سے شکست دیدی، سیریز میں 0-3 کی فیصلہ کن برتری
-
لاڑکانہ، شہید محترمہ بینظیر میڈیکل یونیورسٹی کے تیرہویں سالانہ سپورٹس ویک کاآغاز
-
آئر لینڈ اور انگلینڈ سے ٹی ٹوئٹنی سیریز کھیلنے کیلئے قومی کرکٹ ٹیم لاہور ائیرپورٹ سے آئر لینڈ روانہ
-
آئر لینڈ اور انگلینڈ سے ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم آئر لینڈ روانہ ،قا ئم مقام گورنر پنجاب کی لاہور ائیرپورٹ پر قومی کرکٹ ٹیم سے ملاقات