چیف سلیکٹرمحمد وسیم کراچی پہنچ گئے، 16 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان متوقع

ہفتہ 23 جنوری 2021 23:23

چیف سلیکٹرمحمد وسیم کراچی پہنچ گئے، 16 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان متوقع
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جنوری2021ء) جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز میں پہلے ٹیسٹ کے لیے 20 ممکنہ کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کریں گی.

(جاری ہے)

چیف سلیکٹرمحمد وسیم کراچی پہنچ گئے،جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز میں پہلے ٹیسٹ کے لیے 20 ممکنہ کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کریں گے، محمد وسیم نے قومی کپتان بابر اعظم اور کوچز سے مشاورت کی، ہیڈ کوچ اتوار کو نیشنل اسٹیڈیم میں میں ہونے والے پریکٹس سیشن میں کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ لیں گے،برد ازاں شارٹ لسٹ 16 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان متوقع ہے، پلیئنگ الیون کا اعلان میچ سے قبل ہوگا، کراچی ٹیسٹ منگل سے شروع ہو رہا ہے۔
وقت اشاعت : 23/01/2021 - 23:23:58

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :