- Home
- Sports
- News
- پی سی بی کا قومی ٹیم کے لیے کوچ اور دیگر عہدوں پر تقرریاں براہ راست نہ کرنے کا فیصلہ ،باقاعدہ ..
پی سی بی کا قومی ٹیم کے لیے کوچ اور دیگر عہدوں پر تقرریاں براہ راست نہ کرنے کا فیصلہ ،باقاعدہ اشتہار دیا جائے گا،مینجمنٹ کمیٹی نے بورڈ میں آئندہ ہونیوالے انتخاب کے لیے احمد شہزاد فاروق کو پی سی بی کا الیکشن کمشنر تعینات کرنے کی بھی منظوری دیدی
بدھ 16 اپریل 2014 23:23
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16اپریل۔2014ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی نے قومی ٹیم کے لیے کوچ اور دیگر عہدوں پر تقرریاں براہ راست کرنے کی بجائے ان عہدوں کے لیے باقاعدہ اشتہار دینے کا فیصلہ کیا ہے ،مینجمنٹ کمیٹی نے بورڈ میں آئندہ ہونیوالے انتخاب کے لیے احمد شہزاد فاروق کو پی سی بی کا الیکشن کمشنر تعینات کرنے کی بھی منظوری دیدی ۔
پاکستان کرکٹ بورد کی مینجمنٹ کمیٹی کا اجلاس چیئرمین نجم سیٹھی کی صدارت میں بورڈ کے ہیڈ کوارٹر قذافی اسٹیڈیم میں ہوا ۔ اجلاس میں کمیٹی کے اراکین کو آئی سی سی کے حالیہ اجلاس میں پی سی بی کی طرف سے بگ تھری کی مشروط حمایت کے لئے موقف ،آئندہ آٹھ سالوں کیلئے ٹیسٹ کھیلنے والے مختلف کرکٹ بورڈز سے باہمی معاہدوں اور بھارت سے سیریز کے انعقاد کے لئے پیشرفت سے بھی آگاہ کیا گیا ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
بابر اعظم نے آئرلینڈ کیخلاف شرمناک شکست کا ملبہ باولرز اور فیلڈنگ پر ڈال دیا
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کو آئرلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں شکست، آئرش ٹیم نے 183 رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کرلیا
-
پاکستان کرکٹ کیلئے ایک اور شرمناک دن، آئرلینڈ نے سیریز کا پہلا میچ جیت لیا
-
پہلا ٹی ٹونٹی، پاکستان کا آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف
-
کھیل کے میدان سے عالمی سطح پر امن، سکون اور محبت کے فروغ کاپیغام جاتا ہے، امریکی قونصل جنرل
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ برابر کر دیا