قومی ٹیم کے فاسٹ بالرعمرگل نے دنیا کے تیزترین انسان یوسین بولٹ کو ٹریک پرمقابلے کا چیلنج دیدیا

جمعرات 15 مئی 2014 16:37

قومی ٹیم کے فاسٹ بالرعمرگل نے دنیا کے تیزترین انسان یوسین بولٹ کو ٹریک پرمقابلے کا چیلنج دیدیا

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15مئی 2014ء) قومی ٹیم کے فاسٹ بالرعمرگل نے دنیا کے تیزترین انسان یوسین بولٹ کو ٹریک پرمقابلے کا چیلنج دیدیا۔

(جاری ہے)

لاہورمیں جاری سمرکیمپ میں دوڑیں لگا لگا کرفاسٹ بالرسومیٹرریس کے ورلڈ چیمپیئن یوسین بولٹ کوہرانے کے خواب دیکھنے لگے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر کھلاڑی اکثر آؤٹ آف فیلڈ سرگرمیاں اپنے مداحوں کیساتھ شیئرکرتے رہتے ہیں۔ عمرگل نے اپنی تصاویراپ لوڈ کر کے ٹوئٹ کیا یوسین بولٹ آئی ایم کمنگ۔

وقت اشاعت : 15/05/2014 - 16:37:01

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :