9 ویں محترمہ فاطمہ جناح قومی ویمنز کرکٹ چیمپئن شپ لاہور نے جیت لی
ہفتہ 31 مئی 2014 16:10
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31مئی 2014ء) 9 ویں محترمہ فاطمہ جناح قومی ویمنز کرکٹ چیمپئن شپ لاہور نے جیت لی۔بارش سے متاثرہ فائنل میں کراچی کی ٹیم ڈک ورتھ قاعدے کے تحت 18 رنز سے ناکام رہی، ناقابل شکست 83 کی اننگزکھیل کر لاہورکوفتح کے قریب پہنچانے والی بسمہ معروف کوویمن آف دی میچ قراردیا گیا،کراچی کی جویریہ خان ایونٹ کی بہترین بیٹسمین، حیدر آباد کی سمیعہ صدیق بہترین بولر رہیں، اسلام آباد کی ہما شفیق نے بیسٹ وکٹ کیپر اورلاہورکی سدرا امین نے ٹاپ فیلڈر کا اعزاز حاصل کیا۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق اسلام آباد کے ڈائمنڈ کرکٹ گراوٴنڈ پر فائنل میں کراچی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اسکور بورڈ پر222 رنز سجائے، نین عابدی نے77 کی شاندار اننگز کھیلی، جویریہ روٴف 34 اور جویریہ خان31 رنز کیساتھ دیگر نمایاں بیٹسویمنز رہیں۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
بابر اعظم نے آئرلینڈ کیخلاف شرمناک شکست کا ملبہ باولرز اور فیلڈنگ پر ڈال دیا
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کو آئرلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں شکست، آئرش ٹیم نے 183 رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کرلیا
-
پاکستان کرکٹ کیلئے ایک اور شرمناک دن، آئرلینڈ نے سیریز کا پہلا میچ جیت لیا
-
پہلا ٹی ٹونٹی، پاکستان کا آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف
-
کھیل کے میدان سے عالمی سطح پر امن، سکون اور محبت کے فروغ کاپیغام جاتا ہے، امریکی قونصل جنرل
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ برابر کر دیا