پاکستان کبڈی فیڈریشن کے صدر چوہدری شافیع حسین کی اظہار تعزیت

ہفتہ 17 اپریل 2021 15:11

اسلا م آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اپریل2021ء) پاکستان کبڈی فیڈریشن کے صدر چوہدری شافیع حسین ، سیکرٹری جنرل محمد سرور رانا اوراسلام آباد فٹ سال ایسوسی ایشن کے صدر رانا تنویراحمد نے انٹر نیشنل کبڈی کھلاڑی شہرام ساجد بھٹو کی والدہ وفات پردکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 17/04/2021 - 15:11:38

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :